sui northern 1
Browsing Tag

#PTI

پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی حصول اور جمع کرنے میں مشکلات سے متعلق کاغذات نامزدگی چھینے کے معاملے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلے ارسال کردیے اور الیکشن…

انتخابات 2024 : کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کروانے کا عمل تیسرے روز بھی جاری رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن 2024 کے لیے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے اور وصول کرنے کا عمل آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ قومی اسمبلی کی مخصوص نشت کے لیے زرتاج گل نے پی ٹی آئی کی جانب سے اپنے وکیل آفتاب…

این اے 89 میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) این اے 89 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے ، حامی پرجوش ۔ رپورٹ کے مطابق این اے 89 میانوالی میں ریٹرننگ افسر کے دفتر میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے ہیں ۔ چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر…

سائفر کیس، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست…

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا جو طے کرے گا کہ پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں۔ گزشتہ روز پشاور ہائی…

سپریم کورٹ لیول پلیئنگ فیلڈ لے کر دے : چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات کو شفاف بنانے اور لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کیلئے تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت…

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر میں الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی…

عمران خان کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان لاہور، میانوالی اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ مزید…

سائفر کیس: ’جب تک حکومت پراسس مکمل نہ کرلے کارروائی نہیں ہو سکتی‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے اور نقول تقسیم کرنے کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق چیئرمین پی…

میرا خاندان دو نسلوں سے مسلم لیگ کے ساتھ وابستہ،کبھی انتقامی سیاست نہیں کی ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء اورسابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہاکہ میرا خاندان دو نسلوں سے مسلم لیگ کے ساتھ وابستہ ہے اور وفا میری سیاسی شناخت ہے۔ میں نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی، اللہ کی مدد سے عوام کی محبت کی…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا…

پی ٹی آئی 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے: شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی…