انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 67 پیسے کا اضافہ ہوا
(ویب ڈیسک)
پاکستانی روپے کی قدر میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 35 پیسے…