مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کا اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کمی سے 1932 ڈالر فی اونس تک گر گیا ۔
آل پاکستان جیمز…