Browsing Tag

#President #Dr. #Arif #Alvi

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان نے الوداعی ملاقات کی ہے

صدر مملکت نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو 31 ویں سیکرٹری خارجہ کے طور پر کامیابی سے مدت مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مختلف امور پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے میں ڈاکٹر اسد مجید کی خدمات کو سراہا اور ان کی…

پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پرشاباش اور مبارکبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ پرجوش، شاندار اور اچھے کھیل سے…

عالمی ادارہ صحت اور جان ہاپکنز یونیورسٹی کے وفد کی ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کی مالی خود مختاری کیلئے اُنہیں ہنرمند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی جانب اپنے رویوں کو بدلنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی ادارہ صحت…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام

اسلام آباد:   صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں اور سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ یوم شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ 92 ویں یوم شہدائے کشمیر پر…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شہید میجر ثاقب باجوہ ، نائیک علی باقر اور سپاہی گل رؤف کے لواحقین سے…

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہدا کے خاندانوں سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور قوم و ملک کےلئے ان کی خدمات کو سراہا۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف…