بجلی صارفین پر 144 ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی صارفین پر144 ارب69 کروڑ کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،اپریل تاجون 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی گئی۔
بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اپریل تا جون 2022-23ء سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی…