بلاول بھٹو کاچارٹر آف اکانومی ، یوتھ مراکز دینےکااعلان
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نئی سوچ اور نئی طرز سیاست کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلاول بھٹو پیپلز پارٹی نے یومِ تاسیس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کا شعر پڑھا
خرد کو…