ہمارا کوئی سیاسی دوست اور سیاسی دشمن نہیں، تنقید اُن کا جمہوری حق ہے، ہم یہ حق اُن سے نہیں لے سکتے:…
جڑانوالہ واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں عدم برداشت کا کلچر ایک دن میں نہ پیدا ہوا ہے
نہ ختم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے سے عدم برداشت کے کلچر کا خاتمہ ضروری ہے،
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو…