چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مشترکہ رابطہ کمیٹی جے سی سی کا 12 واں یادگاری اجلاس کل منگل کو بیجنگ…
وفاقی برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اجلاس میں پاکستانی وفدکی قیادت کریں گے ۔اجلاس میں دونوں ممالک تعاون کی نئی راہیں تلاش کریں گے اور سی پیک کے تحت ابھرتے ہوئے شعبوں میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔
اس تاریخی منصوبے کو 5 جولائی…