Browsing Tag

#Peshawar

خیبرپختونخوا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، پشاور سرِ فہرست

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد مجموعی طور پر 6 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا کہ مجموعی طور پرایڈز مریضوں کی کُل تعداد 6 ہزار966 ہے، پشاور پہلے نمبر جبکہ بنوں دوسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے…

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں ایسے غیر قانونی غیر ملکیوں کو باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ…

اگر وہ سمجھتے ہیں کہ زبردستی کسی کو وزیر اعظم بنائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، بلاول

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تباہی اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی جماعت مہنگائی لیگ بن چکی ہے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے…

بڈھ بیر اور ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فوجی جوان نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز…

س ریپڈ ٹرانزٹ کو چلانے والی نجی کمپنی نے ایک بار پھر بی آر ٹی بسیں روکنے کی دھمکی دے دی۔

پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ کو چلانے والی نجی کمپنی نے ایک بار پھر بی آر ٹی بسیں روکنے کی دھمکی دے دی۔ نجی کمپنی کے مطابق حکومت کی جانب سے بقایا جات کی عدم ادائیگی کی صورت میں بی آر ٹی آپریشنز معطل کیا جاسکتا ہے۔ بی آر ٹی کے بقایا جات…