Browsing Tag

#Pervez Elahi

بھرتی کیس،چودھری پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت نے محمد خان بھٹی کو بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کرنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔ صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کےوکیل…

مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے: عدالتی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس  الٰہی کو اشتہاری قرار دیا جس کا تحریری…

الیکشن میں پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہو گی: پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری…

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، مونس الہٰی کےدائمی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت  لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الہی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے  دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج نسیم احمد ورک نے ترقیاتی منصوبوں میں…