sui northern 1
Browsing Tag

#PCB

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ، 241 رنز کی برتری

میلبر ن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبرن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان  اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز شاہین آفریدی کی فارم سے پریشان

کراچی (مدثر اقبال چوہدری) پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز پر سڈنی ٹیسٹ…

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ تین میچوں پر مشتمل بینو قادر ٹرافی کا پہلا میچ 16 دسمبر سے پرتھ کے واکا اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلین ٹیم…

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 131 رنز سے شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 365…

کپتان ندا ڈار نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں زخمی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں زخمی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ندا ڈار کے چہرے پر بولنگ کے دوران گیند لگی، زخمی ہونے کے سبب ندا ون ڈے میچ میں مزید حصہ نہیں لیں گی۔ ندا ڈار کو…

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو: حفیظ

لاہور(مدثر اقبال چوہدری)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوؤں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی۔ محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ…

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سےہرادیا

دبئی (مدثراقبال چوہدری) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نےبھارت کو8وکٹوں سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی

اسلام آباد(مدثر اقبال چوہدری) تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں پر 137…

پی ایس ایل9؛ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹادیا

کوئٹہ (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی…

پی سی بی نے ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا

اسلام آباد(مدثر اقبال چوہدری) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر سلمان بٹ کو بطور کنسلٹینسی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھاکہ سلمان بٹ کے نام پر بہت بات ہوئی ہے، سلمان بٹ…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹیسٹ سیریز،قومی ٹیم روانہ

اسلام آباد(مدثر اقبال چوہدری )پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹیسٹ سیریزکےلئےقومی ٹیم روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعودکی قیادت میں آسٹریلیاکےخلاف ٹیسٹ سیریزکھیلنےکیلئےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےروانہ ہوئی۔ ذرائع…

سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینٸر قانون دان ایڈوکیٹ شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیے گئے، نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیٸرمین کے الیکشن کے لئے سینٸر قانون دان شاہ خاور کو پی سی…