Browsing Tag

#Palestine

اسرائیل معصوم شہریوں بالخصوص بچوں کا قتل عام بند کرے، افغان حکام

کابل(نیوز ڈیسک)مسلم اتحاد عالمی امن اور دنیا بھر کی تمام اقوام کی ترقی کی کلید ہے، مسلم اتحاد کے ذریعے ہم امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی غنڈہ گردی اور جبر کا مقابلہ کر سکتے ہیں، فلسطین میں امریکہ کی حمایت یافتہ اسرائیل کی بالادستی ہے ، امریکہ…

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں: پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ…

اسرائیل حماس جنگ بندی: مزید ایک روز کی توسیع

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں مزید ایک روز کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثالثیوں نے اسرائیل کو قیدیوں کی رہائی سے متعلق فہرست مہیا کی لیکن اسرائیل نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے قیدیوں کی تبدیلی…

جنگ بندی:13 اسرائیلیوں کےبدلے39 فلسطینی رہا

غزہ (ویب ڈیسک)غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز تاخیر کے بعد رات گئے حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کردیا، رہا ئی پانے والے اسرائیلیوں میں 5 خواتین اور 8 بچے شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز قطر اور…

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی جمعہ تک مؤخر

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے کے روز سے ہوگا، اس سے پہلے کسی قیدی…

غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع،قطر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے ۔ تاہم اس بارے میں باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی تفصیل بتائی گئی ہے۔تاہم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے اور چند گھنٹوں کے اندر قطر جنگ بندی…

ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا…

بچوں کا عالمی دن: غزہ میں افسوسناک صورتحال، اسرائیلی حملوں میں 5500 بچے شہید ہوچکے

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں بچوں کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔ 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے حقوق، تحفظ، تعلیم، صحت اور ان کی خوشیوں سے متعلق عالمی اقدامات پر بات…

اسرائیل کا مغربی کنارے میں بھی حملہ، 5 افراد شہید

غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں عمارت پر حملہ کیا جس میں 5 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں الشفا اسپتال کا گھیراؤ اور تلاشی کا عمل جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق بجلی بند ہونے سے 24 گھنٹے کے دوران اسپتال میں 24 مریض…

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد کردی گئی۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے  برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے کی گئی تھی جس کے حق میں 125 اور مخالفت میں 293 ووٹ…

غزہ: الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کر دی گئی۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابوسلمیہ کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اسپتال کے کمپاؤنڈ…

حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے عوض 5 روزہ جنگ بندی پر تیار

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی کیلئے تیار۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے آڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا قطری ثالثوں کو آگاہ کردیا کہ ہم 5 روز کی جنگ بندی کے بدلے میں 70 یرغمالی…