Browsing Tag

#pakistan #islamabad

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل ) مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

ہرارے:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل(اتوار کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلا میچ سری لنکا اور آئرلینڈ جبکہ دوسرا میچ عمان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ، آئی سی سی کے زیر اہتمام ورلڈ کپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں کا…

بجٹ کی منظوری سے قبل آئی ایم ایف کا ڈومور کا بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا:…

اسلام آباد  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان عالمی مالیاتی…

اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں جاری تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت

اقوام متحدہ۔ :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں جاری تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت کی ہے۔چینی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان حق کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ تناؤ کو کم کرنا…

پاکستان اور قزاخستان کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 26 جون کو آستانہ میں ہوگا، ترجمان دفتر…

اسلام آباد۔ :پاکستان اور قزاخستان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 26 جون 2023 کو آستانہ، قزاخستان میں ہوگا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت میں پاکستانی…

وزیراعظم شہباز شریف کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

پیرس : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔…

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

اسلام آباد۔:واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو واپڈا کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 91ہزار 200 کیوسک اور اخرج 1…

چیئرمین ⁦‪نادرا‬⁩ اسد رحمان گیلانی کا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کا دورہ

‏⁦‪ایکٹنگ ڈی جی‬⁩ کی نادرا آپریشنز پر بریفنگ چیئرمین ⁦‪نادرا‬⁩ اسد رحمان گیلانی کا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کا دورہ ‏ ‏⁦‪ایکٹنگ ڈی جی‬⁩ کی نادرا آپریشنز پر بریفنگ ‏چیئرمین نادرا کی جانب سے کراچی کی آبادی کے پیش نظر نادرا مراکز میں روزانہ…