پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات شروع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات شروع ،آمدن بڑھانے، اخراجات میں کمی اور ڈالر ان فلوز پلان بات چیت کا حصہ،ادارہ جاتی اصلاحات، نیشنل کلین ائیر پالیسی، نیشنل کلائمیٹ فنانس اسٹریٹجی پر بات ہو…