پشاور ریجن نےکراچی وائٹس کو شکست دیکر پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
پشاور ریجن نے پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی وائٹس کی بیٹنگ لائن فلاپ ہو گئی ، پشاور کے خلاف آدھی ٹیم 56 رنز پر آؤٹ ہوئی ، پھر کپتان…