نادرا کی ب فارم اجرا پالیسی میں تبدیلی کی خبروں پر تردید
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ترجمان نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر نادرا کی ب فارم اجرا کی پالیسی میں تبدیلی کی خبروں پر تردید کردی گئی۔
ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ فارم بی کے اجرا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،فارم بی کے اجرا میں…