NA 10 بونیر میں پی ٹی آئی رہنما گوہر علی خان ایڈووکیٹ نے میدان مار لیا
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ایڈووکیٹ گوہر علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر سے فتح حاصل کر لی ہے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر سے پی ٹی آئی کے مرکزی…