گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلہ صومیہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔
رضوانہ تشدد کیس: عدالتی حکم پر سول جج کی اہلیہ گرفتار
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ کی درکواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ رضوانہ پر تشدد کیس کی…