Browsing Tag

#made #Pakistan #world #junior squash #champion.

پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بنانے والے حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف حمزہ خان کی حوصلہ افزائی کریں گے، حمزہ خان کے اعزاز میں 2 اگست کوخصوصی تقریب منعقد ہو گی جس میں وزیراعظم شاندار کارکردگی پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ دیں گے ۔ آرمی اسپورٹس…