sui northern 1
Browsing Tag

#Karachi

کراچی: عائشہ منزل پر دکانوں میں لگنے والی آگ نے رہائشی فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں کو آگ لگ گئی۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق آگ بیڈ میٹریس کی دکان میں لگی، آگ نے قریبی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لےلیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہےکہ دکانوں کے اوپر فلیٹس بنے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 2600 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2…

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، 2ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی(مانیٹڑنگ ڈیسک) کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی )اورحساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کا کہنا ہے کہ ملزموں کی سید رضا احمد اور سید خرم علی کے نام…

’زپ لائن‘ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مئیرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ’زپ لائن‘ کوعوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق سفاری پارک میں نئی تنصیب کی گئی زیپ لائن کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی یہ پہلی فلائی زپ لائن…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی آج پہلے نمبر پر آگیا

کراچی میں آج فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور شہر قائد آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ آج کراچی کا ایئرکوالٹی انڈیکس239 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے ہلکی…