sui northern 1
Browsing Tag

#Israel

جنگ بندی:13 اسرائیلیوں کےبدلے39 فلسطینی رہا

غزہ (ویب ڈیسک)غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز تاخیر کے بعد رات گئے حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کردیا، رہا ئی پانے والے اسرائیلیوں میں 5 خواتین اور 8 بچے شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز قطر اور…

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی جمعہ تک مؤخر

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے کے روز سے ہوگا، اس سے پہلے کسی قیدی…

غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع،قطر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے ۔ تاہم اس بارے میں باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی تفصیل بتائی گئی ہے۔تاہم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے اور چند گھنٹوں کے اندر قطر جنگ بندی…

ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا…

بچوں کا عالمی دن: غزہ میں افسوسناک صورتحال، اسرائیلی حملوں میں 5500 بچے شہید ہوچکے

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں بچوں کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔ 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے حقوق، تحفظ، تعلیم، صحت اور ان کی خوشیوں سے متعلق عالمی اقدامات پر بات…

اسرائیل کا مغربی کنارے میں بھی حملہ، 5 افراد شہید

غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں عمارت پر حملہ کیا جس میں 5 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں الشفا اسپتال کا گھیراؤ اور تلاشی کا عمل جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق بجلی بند ہونے سے 24 گھنٹے کے دوران اسپتال میں 24 مریض…

امریکا کی غلامی قبول نہیں، ایٹمی ملک ہونے کے باوجود ہم خوفزدہ ہیں، فضل الرحمان

نوشہرہ (سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں امریکا کی غلامی قبول نہیں، ایٹمی ملک ہونے کے باوجود ہم خوفزدہ ہیں۔ نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتےہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک مسلمان کا خون…

اسرائیلی فورسز نے الشفاء اسپتال کو تباہ کردیا، سعودیہ کی شدید مذمت

اسرائیل فوج نے غزہ پر مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جہاں اب سب سے بڑے الشفا اسپتال کو بھی مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے الشفاء اسپتال کی مکمل بلڈنگ سمیت اسپیشل سرجریز بلڈنگ کو مکمل طور پر تباہ کردیا…

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد کردی گئی۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے  برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے کی گئی تھی جس کے حق میں 125 اور مخالفت میں 293 ووٹ…

اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے، نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجام کا وقت آپہنچا: اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، نیتن یاہو جتنے ایٹم بم بنالے انجام کا وقت آپہنچا ہے۔ انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اسلحہ، انٹیلی جنس سپورٹ…

غزہ: الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کر دی گئی۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابوسلمیہ کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اسپتال کے کمپاؤنڈ…

حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے عوض 5 روزہ جنگ بندی پر تیار

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی کیلئے تیار۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے آڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا قطری ثالثوں کو آگاہ کردیا کہ ہم 5 روز کی جنگ بندی کے بدلے میں 70 یرغمالی…