فلسطینیوں کی اکثریت 7 اکتوبر کے حملوں کی حامی، حماس کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا: سروے
غزہ(نیوز ڈیسک) فلسطین میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق فلسطینیوں کی اکثریت نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کی ہے۔
گزشتہ دو مہینوں سے زائد عرصے سے غزہ پر جاری مسلسل اور شدید حملوں کے باوجود اسرائیل حماس کو نہ صرف…