اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل جمعرات تک روکنے کا حکم دیدیا ہے۔
عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے…