وزیراعظم شکایات سیل تک رسائی کو انتہائی آسان بنانےسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا اجرا کر دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے وزیر اعظم شکایات سیل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز لانچ کردیے۔
شکایات سیل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی…