Browsing Tag

#Imran #Khan

عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کے اختلافات کی آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں…

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان پر آج فردجرم لگنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین تحریک انصاف پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ جیل میں ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی ٹی…

بریکنگ نیوز!بیرسٹرگوہرچیئرمین پی ٹی آئی مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان الیکشن نہیں لڑیں گے، پی ٹی آئی کا ہفتے والے دن انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا اعلان۔بیرسٹر گوہر خان قائم مقام چیئرمین پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر اور ترجمان رؤف…

ایون فیلڈ,العزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب، نوازشریف کی درخواستوں پر…

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر امیدوار نامزد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع…

انٹراپارٹی الیکشن یکم دسمبر کو کرانے کا فیصلہ ، عمران خان بلامقابلہ چیئرمین رہیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)انٹراپارٹی الیکشن یکم دسمبر کو کرانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چیئرمین کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ یکم دسمبر کو انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کور کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے…

عمران خان کی نکاح سے متعلق مفتی سعید اور عون چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا جس کی اوپن سماعت ہوگی: خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں  جج…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اسلام آباد اسپیشل برانچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ورکرز کو منتشر کرنے کے لیے بھی خصوصی…

عمران خان سے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں کئی گھنٹے تفتیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نیب کی ٹیم نے 190 پاؤنڈ اسکینڈل سے متعلق کئی گھنٹے تفتیش کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، نیب کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق…

ملک کو اجاڑنے کے اصل ذمہ دار کون؟ نواز شریف نے بتادیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو پٹری سے نہیں اتارا بلکہ پٹری ہی اکھڑ دی۔ہمارے ڈبوں سے ووٹ نکال کر کس کے ڈبوں میں ڈالا گیا،ہماری قوم پر کس کو مسلط کیا گیا،میرا دل زخمی ہے بہت کچھ دل…

عمران خان اور بشرا بی بی سے متعلق خاور مانیکا کاایک اور حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا نے مقامی عدالت میں دوران عدت نکاح پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران نکاح کیس…