پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کے لیے برآمدات سالانہ بنیادوں پر مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران 14.3 فیصد بڑھ گئیں، جس کی وجہ چین کو شپمنٹس میں اضافہ ہے۔
نجی اخبار کی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے…