آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کی بیوی ، بیٹی کو ریپ ، قتل کی دھمکیاں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا صارفین ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل میں شکست ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہ کرسکے ، آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کوریپ، قتل کرنے کی دھمکیاں ، دنیا بھر سے بھارتی شہریوں کی مذمت جاری ہے۔
انڈیا…