کھیم کرن یادگار پر یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب
پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
کور کمانڈر اور دیگر نامور غازیوں نے یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں
ان غازیوں میں 1965 کی جنگ میں کھیم کرن کے محاذ پر لڑنے والے 5 فرنٹیئر فورس کے کرنل ممتاز، 2 فرنٹیئر فورس…