نگراں وزیر اعظم فارغ یا برقرار رہیں گے؟ فیصلہ محفوظ
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی.
سماعت…