چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کا کیس ، رانا ثنا اللہ کو دہشت گردی کے مقدمے سے بری کردی
گوجرانوالا: وزیرداخلہ راناثناء اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔
رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالا کی خصوصی عدالت میں چیف سیکرٹری…