پلان اے ، بی اور سی موجود،پہلے تمام آئینی طریقے آزمائیں گے:چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس پلان اے ، بی اور سی موجود ہے، ہم پارلیمان میں جانا چاہتے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو…