سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
نئی مردم شماری سیاسی حقوق پر ڈاکہ،عدالت میں چیلنج کریںگے:فواد چودھری
ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکا ہے، کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی کم ہو گئی کہ قومی اسمبلی کی 8…