لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ اور کرپشن سرکل کے مقدمے میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث اشتہاری…