ایسی پالیسی بنائی جائے جس سے مہنگائی میں کمی ہووفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ زراعت اور کنسٹرکش پر نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا،آئی ایم ایف معاہدے کے دستاویزقومی اسمبلی میں پیش کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم…