بات ہوگئی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا: عطا تارڑ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے۔ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم کردیا ۔بات ہوچکی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا۔
الیکشن…