Browsing Tag

#Dollar

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2085ڈالر کی سطح پر آگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے…

ماہ نومبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں سال ماہ نومبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ رواں سال ماہ نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر ترسیلات زر وطن بھجوائیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ 6 فیصد کم ہیں۔…

اسٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 66 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خزانہ کے حکام نے…

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) کاروباری حضرات کے لئے خوشخبری ، انٹر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن روپے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گر گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق…

اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

کراچی(کامرس ڈیسک)100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 900 ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کے روز ایک پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 900 ہوگیا۔ گزشتہ روز ایک موقع پر 100 انڈیکس نے 61…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 2600 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) سونے کی قیمت کو ایک مرتبہ پھر پر لگ گئے۔ آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 18…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی۔ رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اورویسٹ مینجمنٹ پرخرچ ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے،…

طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام

طورخم(نیوزڈیسک)طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف…

ڈالر پھر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی(کامرس ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آ غاز میں ہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد روپے کی قدر میں کمی آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر23 پیسےمہنگا ہوکر،285 روپے50 پیسے کا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی کرنسی کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا،دن کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کی امریکی ڈالر کے…