سود کے خلاف اعلان جنگ اور جہا د ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےسیمینارخطاب
ملتان میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ سیمینار سود کے خلاف اعلان جنگ اور جہا د ہے، ہماری یہ مہم پاکستان میں مکمل سودی نظام کے خاتمہ تک جاری رہے گی، راولپنڈی کے محمد مسعود نے سودی نظام کی وجہ سے…