پنجاب بھر میں آٹے اور چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں آٹا اور چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے سپیشل برانچ کو مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں تفویض کر دیں۔
چیف سیکرٹری پنجاب کے زیر صدارت سول…