Browsing Tag

#Cricket

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو: حفیظ

لاہور(مدثر اقبال چوہدری)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوؤں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی۔ محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

دبئی(مدثر چوہدری)دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں…

دو روزہ پریکٹس میچ ، پاکستانی کھلاڑیوں کی جم کر پریکٹس

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا چوتھا روز ، دو روزہ پریکٹس میچ کے بعد کیمپ کا راولپنڈی مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ کل کیمپ میں آرام کا دن ہوگا ، کھلاڑی منگل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں صبح 11بجے سے ڈھائی بجے تک کھلاڑی…

پشاور ریجن نےکراچی وائٹس کو شکست دیکر پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور ریجن نے پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی وائٹس کی بیٹنگ لائن فلاپ ہو گئی ، پشاور کے خلاف آدھی ٹیم 56 رنز پر آؤٹ ہوئی ، پھر کپتان…

پاکستان کپ،داخلے کی اجازت نہ ملنے پر شائقین کرکٹ مایوس

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان کپ میں شائقین کاداخلہ بندکردیاگیا،شائقین کوداخلے کی اجازت نہ ملنے پر شائقین کرکٹ نے شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹیڈیم کے دروازے عام آدمی…

مجھے اختیار دیا جائے تو بابر کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بناؤں گا: عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہےکہ انہیں اختیار دیا جائے تو وہ بابراعظم کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بنائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام' میں ورلڈکپ سیمی فائنل کے حوالے سے سابق کرکٹر عبدالرزاق، محمد عمر اور عماد وسیم نے گفتگو کی۔…