مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے: عدالتی فیصلہ جاری
لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیا جس کا تحریری…