عمران خان کےپروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب طلب
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
تفصیلا ت کے مطابق کیس کی سماعت جوڈیشل…