افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، مؤثر جواب دینگے: آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ افغان شہریوں کی پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں قابل قبول نہیں، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ایسے حملوں کا موثر جواب دیں گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…