Browsing Tag

#COAS

افواج پاکستان کی عوام کو نئے سال کی مبارک، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،سپہ سالار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ سال نو کے حوالے آرمی چیف جنرعاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔ انھوں…

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

واشنگٹن(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں…

آرمی چیف کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی…

چیلنجز سے باخبر، پاک فوج کی توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے: آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے باخبر ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…

آرمی چیف عاصم منیر کی کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر سے ملاقات

کویت(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر کی کویتی ولی عہد کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر  سے ملاقات ہوئی، باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق  آرمی چیف نے پاکستانی ہائی کمشنر  ملک محمد فاروق،  نگران وزیر قانون احمد عرفان…

آرمی چیف عاصم منیر سےسعودی بری فوج کےکمانڈرکی ملاقات،باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف  جنرل عاصم منیر سےسعودی بری فوج کےکمانڈرکی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دفاعی ،سیکیورٹی اورفوجی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سیکیورٹی صورتحال اورمشرق وسطیٰ میں…

آرمی چیف کا اسٹرائیک کور کا دورہ، مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے…

ریاست کے علاوہ کسی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے،آرمی…

راولپنڈی(ممتازنیوز)   آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ  بغیر کسی مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی، نسلی، فرقہ وارانہ یا کسی اور امتیاز کے پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے،   ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور…

آرمی چیف کا پائیدار معاشی بحالی میں حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے عزم کااعادہ

اسلام آباد(ممتازنیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی ایپکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں SIFC کے تحت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اٹھائے جانے والے…