اگر وہ سمجھتے ہیں کہ زبردستی کسی کو وزیر اعظم بنائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، بلاول
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تباہی اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی جماعت مہنگائی لیگ بن چکی ہے۔
پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے…