مریم نواز کی بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں…