Browsing Tag

#Australia

آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کی بیوی ، بیٹی کو ریپ ، قتل کی دھمکیاں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)  بھارتی سوشل میڈیا صارفین  ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل میں شکست ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہ کرسکے ، آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کوریپ، قتل کرنے کی دھمکیاں ، دنیا بھر  سے بھارتی شہریوں کی  مذمت  جاری ہے۔ انڈیا…

رکی پونٹنگ نےکرکٹ میں بھارتی لابی کوبے نقاب کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی فتح کو انصاف کی جیت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر امریکی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

آسٹریلیا نے دکھایا کہ سب آپ کیخلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں: عماد وسیم

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ  آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہاکہ آسٹریلیا نے بتادیا ہارکیسے نہیں مانتے، آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ…

ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا بھارت کو ہراکرکرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا بھارت کو7وکٹوں سے ہراکرچھٹی مرتبہ عالمی چیمپئین بن گیا،تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے…

کرکٹ کپ، جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرزکا اعلان

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان ،،رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرز بطور انعام ملیں گے۔ ورلڈ کپ کے مقابلو ں میں آ سٹر یلیا کا پلڑ ا بھا ری،، بھارت اور…

ورلڈکپ فائنل: کینگروز کی شاندار بولنگ، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔ ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی…

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف بھارت کے 11 اوورز مکمل، 82 پر تین کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، اس اسٹیڈیم میں ایک لاکھ…

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی، اس اسٹیڈیم میں ایک لاکھ 32 ہزار…

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچنے پر فضائی کرایوں میں 6 گنا اضافہ

بھارتی ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل کوالیفائی کرنے کے بعد بنگلورو سے احمد آباد کے فضائی کرایوں میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 18 نومبر بروز ہفتے کیلئے ایک طرفہ ہوائی سفر کا کرایہ 33 ہزار روپے تک جاپہنچا ہے جبکہ…

دوسرا سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 8 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں  آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے جس دوران کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں  جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان ٹیمبا بواما نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا…