نیشنل آئی ٹی سیمینار کل ہوگا، وزیر اعظم، آرمی چیف شرکت کریں گے
اسلام آباد۔نیشنل آئی ٹی سیمینار اور آئی ٹی منصوبوں کا اجراء (کل) جمعرات کو ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اعزازی مہمان ہوں گے
۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق…