اٹھارویں ترمیم سے متعلق نگران وزیراعظم کا اہم بیان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کسی کو الزام دینا نہیں چاہتے مگر یہاں مقامی حکومتوں کی فکر ہی کس کو ہے؟ بدقسمتی سے ملک میں کسی کو بھی مقامی حکومتوں کے نظام میں کوئی دلچسپی نہیں ۔
“بریک فاسٹ ود پی…