بھارت میں افغان حکومت کا سفارتحانہ بند
نئی دہلی(ویب ڈیسک) افغان طالبان حکومت نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان نے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کیا ہے جس کی تصدیق افغانستان کی جانب سے…