مجھے اختیار دیا جائے تو بابر کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بناؤں گا: عبدالرزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہےکہ انہیں اختیار دیا جائے تو وہ بابراعظم کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بنائیں گے۔
نجی ٹی وی پروگرام' میں ورلڈکپ سیمی فائنل کے حوالے سے سابق کرکٹر عبدالرزاق، محمد عمر اور عماد وسیم نے گفتگو کی۔…